بگٹی قبیلے اور کچے کے ڈاکوؤں کے درمیان لڑائی کیوں ہوئی؟
پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے سرحدی علاقے گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بلوچستان ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مسلح افراد ضلع گھوٹکی پہنچے، شہر سے کچے کی طرف جانے والے علاقوں میں بگٹی قبیلے کے افراد جمع ہوئے اور ڈاکوؤں سے ان کا آمنا سامنا ہوا۔…