ابھی تو چاک پہ جاری ہے رقص مٹی کا۔۔ کمہار واڑا کی کمہارن سکینہ بی بی کی کہانی، جو چار نسلوں سے برتن بنا رہی ہیں، لیکن۔۔۔
مٹی کے برتنوں کا سفر ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔ پتھر کے آخری دور میں جب انسان جنگلوں کی زندگی چھوڑ کر تمدن کی طرف آنے لگا تو مٹی بلکہ چکنی مٹی اس کی منزل ٹھہری۔ اس مٹی ہی نے اسے ایک مقام پر قیام اور گھرداری کے طور طریقوں سے آشنا کیا۔ انسان نے…
قدیم عمارتوں کے ہزاروں سال تک قائم رہنے کا راز کیا ہے؟
مصر میں اہرام، روم میں کولیزیم، چین کی عظیم دیوار – دنیا کے چند عجائبات جو ہزاروں سالوں سے کھڑے ہیں۔ وہ شاید ہم سب کے مرنے اور دفن ہونے کے بعد بہت دیر تک رہیں گے۔۔ تاہم اگر آپ دنیا کے کسی بھی بڑے شہر میں ٹہلتے ہیں تو آپ کو درجنوں عمارتیں نظر…
پاکستان کی اسٹریٹ فٹبال ٹیم، حالات کی گدلی جھیل میں امید کا کِھلا کنول۔۔
پاکستان چائلڈ اسٹریٹ فٹبال ٹیم نے گزشتہ سال قطر میں منعقدہ عالمی ورلڈکپ سے پہلے اسٹریٹ فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کی اور پھر حال ہی میں ناروے میں منعقدہ عالمی اسٹریٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے پاکستان ناروے کپ 2023 کا فائنل سولا ایف کے کے خلاف…
بجلی کے بل اور پاکستان میں ’انارکی پھیلنے‘ کی ابتدائی علامات
مختلف لوگ انارکی کی مختلف تشریحات کرتے ہیں لیکن اس کا بنیادی مقصد انسانی سماج سے درجہ بندی پر مبنی استحصالی نظام کا خاتمہ ہے عمومی طور پر انارکی کو منفی معنوں یعنی افراتفری، دنگے، فساد اور خون خرابے سے جوڑا جاتا ہے اور پاکستان میں اسی انارکی کی ابتدائی…