باپ کے گھر کی چابی (بلغارین ادب سے منتخب افسانہ)
’سات بار ناپیں، ایک بار کاٹیں‘ ، ایک مشہور روسی کہاوت ہے۔ کیوں کہ اگر غلطی ہو جائے تو اس کا سدباب ممکن نہیں، دوسرے لفظوں میں کوئی قدم اٹھانے سے پہلے ہر طرح سے سوچ لیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ صحیح عمل کر رہے ہیں۔۔۔ مگر لڑکے؟ کیا بے صبرے…