’ہارڈ اسٹیٹ‘: آہنی ریاست کی جگہ ایک آدھ بار مکمل آئینی ریاست بن کر دیکھیں
ایک بات تو ماننا پڑے گی کہ ہماری موجودہ جرنیلی کلاس سابقین سے زیادہ پالشڈ ہے جبکہ سیاستدانوں کی حاضر کھیپ اپنے پرکھوں کے مقابلے میں یا تو کم پڑھی لکھی ہے یا پھر اس نے اپنا علم و فضل خفیہ رکھا ہوا ہے اور فوٹوکاپی سوچ پر گزارہ ہے۔ بیشتر پولٹیکل کلاس چونکہ…
اعلیٰ عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ!
ملک کی نگران حکومت نے اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں یکم اکتوبر سے 45 فیصد اضافہ کر دیا ہے، ان انتظامی عہدوں کو عموماً مینجمنٹ پوزیشن (ایم پی) اسکیلز کہا جاتا ہے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
سرکاری افسران حکومت کے مخالفین پر مقدمات کیوں بناتے ہیں؟
پاکستان میں پولیس اور سول بیوروکریسی کی طرف سے مقدمات بنانے اور وقت بدلنے پر انہیں بیک جنبش قلم ختم کر دینے کی روایت عام ہے رواں برس اپریل میں وفاقی حکومت کی تبدیلی کے بعد چھ ماہ کے دوران جہاں سابق اپوزیشن لیڈر اور موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے…
بیورو کریسی سستی گیس کی راہ میں رکاوٹ ہے، سی این جی انڈسٹری کا دعویٰ
ملک میں توانائی کے سنگین بحران کے باعث سی این جی انڈسٹری نے سی این جی اسٹیشنوں پر سستی گیس درآمد کرنے سے روکنے اور پیٹرول کی تقریباً آدھی قیمت پر فروخت کرنے سے روکنے پر بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (اے پی سی این…
تھانہ کلچر: انصاف کے حصول میں پہلی رکاوٹ
مغرب کی اذان کے ساتھ ہی تختہ سیاہ پر چلتے ہمارے استاد کے ہاتھ یکدم رک گئے، ساتھ ہی دھیمی آواز میں سرگوشیاں ہو نے لگیں اور اچانک گیٹ کے باہر سے اونچی آوازیں آنے لگیں۔ ہم جماعت تیزی سے باہر لپکے تو اسد اللہ خان تقریباً رونے ہی والا تھا کہنے لگا: میری…
بندر اور گھوڑے کا تماشا
وہی ہوا جس کا مجھے خدشہ تھا اور میرے اکثر بیوروکریٹ دوست ناراض ہوتے تھے۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاسوں میں بیٹھ کر بیس برس میں جہاں دیگر اہم باتیں سیکھیں، وہیں یہ بھی سیکھا کہ پاکستانی بیوروکریسی کی مدد کے بغیر پتہ بھی نہیں ہل سکتا۔ بڑی کرپشن تو دور کی…