سندھ: ٹنڈو بہاول سانحے سے ماڑی جلبانی واقعے تک۔۔۔
سندھ کے شہر سکرنڈ سے بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ماڑی جلبانی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ماڑی جبلانی میں جمعرات کی دوپہر کو پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں، مقامی افراد اور…
گھر واپس جاتے سیلاب متاثرین کی کوچ کو حادثہ، 17 افراد جان سے گئے
کراچی سے ضلع دادو جانے والی مسافر کوچ کے حادثے میں گھروں کو واپس جانے والے 17 سیلاب متاثرین چل بسے یہ مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی، جس میں ایم 9 سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اس حادثے میں ایک…
بلوچستان: قلعہ سیف اللہ کے قریب اندوہناک حادثہ، بس کھائی میں گرنے سے 22 جاں بحق
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں حکام نے بتایا ہے کہ اخترزئی کے علاقے میں بدھ کو ایک مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے نو افراد سمیت بائیس افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا ضلع کے ڈپٹی کمشنر حافظ محمد قاسم کے مطابق بس لورالائی سے ژوب…