بلوچستان میں بس کے مالک نے اپنی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی بس کو آگ کیوں لگادی؟
لسبیلہ – بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں اتوار کو ایک ٹرانسپورٹر نے اپنی ایک قیمتی بس کو کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر ’احتجاجاً‘ نذرِ آتش کر دیا تھا، جس کے بعد اس واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اس حوالے سے بس کے مالک حاجی داد محمد…