ڈینٹسٹ اور ماما
میری گولیاں ٹافیاں اور طرح طرح کی مٹھائیاں کھانے کی عادت آخر ایک دن اپنے نتائج لے کر حاضر ہوئی۔ میرے دو دانتوں میں سوراخ تھے اور میرے مسوڑے بھی متاثر ہو گئے تھے۔ میری والدہ نے اسپرین کی گولیاں پیس کر ڈالیں اور زیتون کا تیل استعمال کیا لیکن درد کچھ زیادہ…