قاہرہ کے چرچ میں آگ کے دوران مسلمان نوجوان نے خود زخمی ہو کر متعدد کو بچا لیا
ایک مسلمان نوجوان نے گزشتہ روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے گرجا گھر میں لگی آگ میں پھنسے متعدد لوگوں کو باہر نکالا اور اس کوشش میں خود زخمی ہو گئے العربیہ کے مطابق نوجوان محمد یحیٰی ابو مروان نے جن لوگوں کو آگ سے بچایا، ان میں پانچ بچے بھی شامل ہیں…