تاریخِ پیدائش کی غلطی سے موت کے منہ سے لوٹ کر آنے والے شخص کی کہانی، جو اب جینا سیکھ رہا ہے۔۔
پچیس سال قبل بھارت میں ایک کم عمر نوجوان کو غلطی سے قتل کے مقدمے میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔ رواں سال مارچ کے مہینے میں بھارت کی سپریم کورٹ نے اس وقت اس شخص کو رہا کر دیا، جب اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ اس واقعے کے وقت وہ کم…