کسی کی فون کال کیسے ٹیپ یا ریکارڈ کی جاتی ہے اور کیا اسے پکڑنے کا کوئی طریقہ ہے؟
ان دنوں ملکی سیاست میں ایک مرتبہ پھر مبینہ وائر ٹیپنگ، فون ٹیپنگ اور آڈیو لیکس کا غلغلہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے ”انٹیلیجنس ایجنسیاں غیر قانونی طور پر فون ٹیپنگ کرتی ہیں اور عمران خان کی سکیور لائن ٹیپ کرنے پر سپریم…