ایک ’ماں‘ جو انسانی لالچ کی بھینٹ چڑھنے جارہی ہے
اسلام آباد میں واقع مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے حسین نظاروں کے درمیان موجود کالنجر نامی گاؤں میں ایک چھوٹی سی جگہ ہے، جس سے مجھے بہت لگاؤ ہے۔ یہیں ایک برگد کا درخت موجود ہے، جس کا نام ’ماں تے نو بچے‘ (ماں اور نو بچے) ہے۔ کالنجر اور سنیاری کے دیہاتیوں نے اس…