دنیا بھر میں ٹی بی کے نئے کیسز 30 سال کی بلند ترین سطح پر
عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں دنیا بھر میں ٹی بی (تپ دق) کے نئے کیسز 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی اطلاع دیتے ہوئے اس تعداد میں اضافے کی وجہ کووڈ-19 کی وبا کے دوران ٹی بی کے علاج میں تاخیر کو قرار دیا ہے…