فائیو آئیز: کینیڈا کو بھارت سے متعلق شواہد فراہم کرنے والی یہ تنظیم کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟
فائیو آئیز۔۔ یہ وہ تنظیم ہے، جس کا نام ان دنوں کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور اس میں انڈیا کے ملوث ہونے کی خبروں کے حوالے سے سننے میں آ رہا ہے کینیڈا میں امریکی سفیر ڈیوڈ کوہن نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ ’فائیو آئیز کے شراکت کاروں…