کینیڈا کا پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا عطیہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے نمٹنے کے لیے کینیڈا کی طرف سے پاکستان کو موبائل وینٹیلیٹرز فراہم کیئے گئے ہیں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے…
گرمی کے نئے ریکارڈ قائم، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے بھی بڑھ گیا
دوحہ : امریکا، یورپ، کینیڈا اور خلیجی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں اور نسبتاً سرد ماحول میں رہنے والے یورپی اور امریکی ممالک کےشہریوں کے لیے شدید گرمی ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہے الجریزہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت کینیڈا 49…
کینیڈا میں اسکول سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت
برٹش کولمبیا : کینیڈا میں ایک اور اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں سابقہ بورڈنگ اسکول سے مزید 182 بچوں کی قبریں دریافت…
کینیڈا: ایک اور سابقہ قبائلی اسکول میں اجتماعی قبریں دریافت
اوٹاوا: کینیڈا میں قبائلی افراد کے گروپ فرسٹ نیشن نے جنوبی شہر ساسکیچیوان میں ایک اور سابق مقامی رہائشی (بورڈنگ) اسکول میں سینکڑوں نامعلوم افراد کی قبروں کا پتہ لگایا ہے تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ کینیڈا میں ایک سابق بورڈنگ…
ٹی شرٹ پر تنازع، چین اور کینیڈا میں ٹھن گئی
ٹی شرٹ سے شروع ہونے والے تنازع میں چین نے کینیڈا کی وضاحت مسترد کر دی۔ چینی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان وانگ ویبنائن نے کہا ہے کہ یہ بات قابل یقین نہیں کہ کینیڈا کا ایک سنیئر سفارتی اہل کار جو طویل عرصے…