کیپٹاگون: ’غریب آدمی کی کوکین‘ جس کے پھیلاؤ میں شامی فوج کے افسران بھی ملوث ہیں
بیس برس کا ایک نوجوان جو نشے کی اذیت سے گزر رہا تھا، منشیات سے بحالی کے سینٹر کی راہداری سے بڑے اشتعال میں گزرتا ہے ٹی وی والے کمرے میں خوش نما لباس میں ملبوس ایک نوجوان عورت صحتیابی کے بعد کے مرحلے میں تھکے تھکے انداز میں سگریٹ کے کش لیتی ہے اور…