روس کا یوکرین پر صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی کی بیٹی کے قتل کا الزام
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق روسی تفتیش کاروں نے بتایا کہ ڈاریا ڈوگینا اُس وقت ہلاک ہوئی تھیں جب ٹویوٹا لینڈ کروزر میں اچانک دھماکا ہوا جسے وہ خود چلا رہی تھیں، ان کے والد الیگزینڈر ڈوگین صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں…