کار چوری کے نئے طریقے، جن سے بغیر چابی کی گاڑیاں بھی محفوظ نہیں ہیں!
ماہرین اگر موجودہ دور کی جدید گاڑیوں کو ’پہیوں پر چلنے والے کمپیوٹر‘ کہتے ہیں تو کچھ غلط بھی نہیں کہتے، کیونکہ ان گاڑیوں میں سو سے زیادہ کمپیوٹر اور سافٹ ویئر کوڈ کی لاکھوں لائنیں ہو سکتی ہیں۔ ان کمپیوٹروں کو ایک نیٹ ورک کے ذریعے جوڑا جاتا ہے، جو کسی بھی…