کیا 2029 کے بعد شمسی سائیکل یا کوئی قدرتی واقعہ گرمی میں کمی لا سکتا ہے؟
آپ نے سنا ہوگا کہ اگر سورج تھوڑا خاموش ہو جائے، یعنی اپنی توانائی کچھ کم دے، تو زمین پر ٹھنڈ بڑھ جائے گی، یہاں تک کہ ایک نیا برفانی دور بھی آ سکتا ہے۔ کچھ لوگ تو اسے ”منی آئس ایج“ (چھوٹا برفانی دور) بھی کہنے لگے ہیں۔ تو کیا واقعی 2029 کے بعد…
ہماری زمین کے پیارے نیلے سمندر پراسرار طور پر سبز ہو رہے ہیں۔۔ وجہ کیا ہے؟
سائنسدانوں نے دنیا کے سمندروں کے رنگ میں ایک اہم تبدیلی کا انکشاف کیا ہے، جس کے سمندری ماحولیاتی نظام اور عالمی کاربن سائیکل پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ آب و ہوا کی وجہ سے پچھلے 20 سالوں میں نمایاں طور پر دنیا کے 56 فیصد سمندروں…
کیا دنیا زندگیاں بچانے کے لیے ’معدنی ایندھن پر پابندی کے معاہدے‘ پر متفق ہو سکے گی؟
کاربن کے اخراج سے منسلک فضائی آلودگی ہر سال لاکھوں اموات کا سبب بنتی ہے اور کوئی بھی اس سے نہیں بچ سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ صحت عامہ کی حفاظت کے لیے سرگرم گروپوں کا اتحاد دنیا بھر میں فوسل فیول کے استعمال کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر زور دے رہا ہے ایک…
فضا میں بڑھتی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کے اثرات بارے تحقیق کیا کہتی ہے؟
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کم از کم چالیس لاکھ برس کے دوران کسی بھی وقت کے مقابلے میں اِس وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں سب سے زیادہ موجود ہے اس طرح کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے ماحول دشمن گیس کی فضا میں بڑھتی ہوئی سطح…