نظر کا چشمہ ہٹوانے کے لیے فیمٹو لیسک کروانا کیسا ہے؟
دوستو، میں پچھلے سولہ سال سے نظر کا چشمہ استعمال کر رہی تھی۔ میں نے پچھلے ہفتے اپنی آنکھوں کی فیمٹو لیسک کروا کر اپنے نظر کے چشمے کو خدا حافظ کہہ دیا لیسک آئی سرجری نظر ٹھیک کرنے کے لیے کی جاتی ہے۔ آج کل ڈاکٹرز فیمٹو لیسک کر رہے ہیں جو لیسک سے…