گڈاپ کے عبداللطيف بلوچ نے لمپی اسکن ڈزیز سے متاثر اپنے جانوروں کا علاج کیسے کیا؟
کراچی – ‘میری گائے کے جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آئے، ڈاکٹر کو بتایا تو انھوں نے مشورہ دیا کہ اینٹی بائیوٹک لگا دو، مگر ایسا کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ چند دنوں میں گائے کے جسم پر یہ دانے پھیلنے لگے اور ان کا سائز بھی بڑا ہوتا گیا اور پھر گائے…