افریقہ میں رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کینسر کا باعث بننے لگیں
اپنے چہرے کو سورج کی تیز شعاعوں سے بچانے کے لیے بڑے ہیٹ کا استعمال کرنے والی افریقی ملک کیمرون کی تریسٹھ سالہ جِین، جلد کے کینسر کی تشخیص کے بعد اب جلد کو گورا کرنے والی مصنوعات استعمال کرنے پر پچھتا رہی ہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…