غم کی اندوہناک کہانیاں: غزہ کی پٹی میں سترہ ہزار بچے اپنے والدین سے جُدا ہوئے، یونیسف
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے ایک محتاط تخمینے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے کم از کم سترہ ہزار بچے تقریباً چار ماہ سے لاوارث یا اپنے والدین جُدا ہو گئے ہیں۔ فلسطینی علاقوں میں یونیسیف کے ترجمان جوناتھن کِرکس کا کہنا ہے کہ…
غزہ کے بچوں کے لیے کھانے کے بجائے، کھانے کی طرح نظر آنے والے کھلونے۔۔۔ اقوامِ متحدہ کا مذاق
غزہ کی پٹی میں ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے ساتھ کام کرنے والی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن صورتحال کی عکاسی کرتے ہوئے کہتی ہیں ”غزہ کی پٹی کے لیے ایک مخفف منفرد تو ہے، مگر حالات کی عکاسی کرتا ہے، یہ مخفف ہے ’ڈبلیو سی این ایس ایف‘ جس کے معنی ہیں ’ونڈڈ چائلڈ، نو…