ڈگری ڈگری ہوتی ہے، لیکن کیا آپ ڈگری کے بغیر عروج پانے والے چند بڑے لوگوں کے بارے میں جانتے ہیں؟
بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کا یہ مقولہ تو آپ نے ضرور سن رکھا ہوگا کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے، اصلی ہو یا نقلی لیکن اس کہانی میں ذکر ڈگری کے اصلی یا نقلی ہونے کا نہیں بلکہ کسی باقاعدہ ڈگری کے نہ ہونے کا ہے اس بات میں کوئی شک نہیں…