اپنے فون کی اسکرین کو جراثیم سے پاک کیسے رکھا جائے؟
محققین نے پایا ہے کہ سمارٹ فون کی اسکرین وہ جگہ ہے، جہاں سب سے زیادہ جراثیم جمع ہوتے ہیں۔ اس بات کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے کہ ہم لاعلمی میں ان جراثیموں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا سبب بن رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے ماہرین اس بات پر زور…
لیب سے جیب تک۔۔ موبائل فون کے سفر کی دلچسپ کہانی
سندھی کے کلاسیکل شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ایک شعر کے مصرع کا مطلب ہے ”کچھ دور پرے بستے بھی قریب ہیں ہمارے اور کچھ نزدیک کے کتنے دور دور ہیں۔۔“ یقیناً شاہ لطیف نے یہ الفاظ موبائل فون کے لیے نہیں کہے، لیکن موبائل فون سے جو تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، یہ…
کیا نئی ٹیکنالوجی، موبائل فونز کی بھی چُھٹی کرا دے گی؟
جس طرح موبائل کے آنے سے لینڈلائن فون کی افادیت کم پڑ گئی، ویسے ہی ایک اور جدید ٹیکنالوجی بھی آگئی ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ سمارٹ فونز کو بھی چھٹی کرانے والی ہے یہ جدید ترین ٹیکنالوجی اے آئی پِن ہے، جسے مصنوعی ذہانت پر مبنی ’ہیومین‘…
موبائل فون کو ٹوائلٹ میں استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ فون کا وہ سچ جو شاید آپ نہ جانتے ہوں۔۔۔
ممکنہ طور پر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہو سکتے ہیں جو اپنے موبائل فون کو اپنے ساتھ ہر جگہ لے جاتے ہیں۔۔ جیسا کہ سونے کے بستر سے لے کر ٹوائلٹ تک۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے اپنے موبائل فون کو ہاتھ میں…
موبائل فون کے موجد موبائل فون کے استعمال کے لیے لوگوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں؟
مارٹن کوپر سیل فون کے موجد ہیں اور انہیں ’بابائے سیل فون‘ کہا جاتا ہے، جنہوں نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں پچاس سال قبل دنیا کے پہلے سیل فون سے پہلی کال کی روداد سنائی ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ آج موبائل فون کا یہ موجد موبائل فون صارفین کو…
سیل فون کے بانی مارٹن کوپر نئی ٹیکنالوجی کے مستقبل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
موبائل فون کے بانی چورانوے سالہ ’فادر آف سیل فون‘ مارٹن کوپر نے حال ہی میں بارسلونا اسپین میں موبائل ورلڈ کانگریس 2023ع کے موقع پر ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو کی اور موبائل فون کے مستقبل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا موبائل فون ہماری زندگی کی ایک…
کوکا کولا اب اسمارٹ بنائے گا۔۔
اطلاعات ہیں کہ جلد ہی مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کمپنی صرف ایک ہی فون متعارف کرائے گی یا پھر وہ ہمیشہ کے لیے موبائل برانڈ شروع کرنے کی جا رہی ہے ٹیکنالوجی…