آتشزدگی سے ڈیڑھ ماہ قبل سینٹورس مال کے جلنے کی تصویر بنانے والے آرٹسٹ پر تنقید
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال میں 9 اکتوبر کو آگ لگنے کے بعد ایک آرٹسٹ کی ڈیڑھ ماہ قبل بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ، جنہوں نے فوٹوشاپ کے ذریعے بنائی گئی تصویر میں مذکورہ شاپنگ مال کو جلتے ہوئے دکھایا تھا واضح رہے…