چاغی: فائرنگ واقعات اور ہلاکت پر احتجاج
کوئٹہ – ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی کے افغان سرحد سے متصل علاقے ڈھک میں سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کے ایک واقعے میں ڈرائیور حمیداللہ کی ہلاکت کے بعد احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ضلعے میں منگل کے روز سیاسی جماعتوں کی کال پر دالبندین اور چاگئے…
بلوچستان: چاغی میں پیشانی پر لگی گولی سے ڈرائیور کی موت اور لوگوں کی زندگی
چاغی – حمیداللہ نامی نوجوان جمعرات کے روز افغانستان سے متصل بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کے علاقے ڈھک میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا تھا ان کے بڑے بھائی محمد ابراہیم کہتے ہیں ”اگر میرے بھائی نے کوئی جرم کیا تھا اور اسے گولی ہی…
ریکوڈک پر اِن کیمرا بریفنگ، ’ہمیں بڑی بھیانک تصویر دکھائی گئی‘
کوئٹہ – بلوچستان میں سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک منصوبے سے متعلق نئے ممکنہ معاہدے اور پیش رفت پر صوبے کی اسمبلی کو اِن کیمرا بریفنگ دی گئی ہے اس حوالے سے ایک سوال پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ریکوڈک کے حوالے…
”مَچ ءُ بَچ“، بلوچستان کے علاقے چاغی میں لوگ اپنے کھجوروں کے درخت کیوں جلا رہے ہیں؟
’ہم بلوچوں میں ایک ضرب المثل مشہور ہے کہ مچ (کھجور کا درخت) یا بچ (بیٹا) ہونا ضروری ہے۔ اگر کسی کا بیٹا نہیں اور اس کی ملکیت میں کجھور کے درخت ہیں تو کہا جاتا ہے کہ وہ ان سے اچھی آمدن کما کر سکون سے زندگی جی سکتا ہے۔‘ عبدالستار یوں تو سرکاری…