چیمپئنز لیگ میں چوبیسویں نمبر کے پاتال میں گری ریال میڈریڈ۔۔ کیا ’کم بیک کنگز‘ کم بیک کر پائیں گے؟
دنیا کے سب سے بڑے فٹبال کلب ریال میڈریڈ کا نام سنتے ہی کامیابی، شان و شوکت، اور فتح کی داستانیں ذہن میں آتی ہیں۔ لیکن حالیہ دنوں میں یہ عظیم کلب ایک ایسے بحران سے دوچار ہے جو اس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا رہا ہے۔ سوال یہ ہے: کیا ریال میڈریڈ کا…
رونالڈو النصر کو پہلی بار عرب کلب چیمپئن شِپ کپ جتوانے میں کامیاب
دنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا کوئی نئی بات نہیں اور جس عمر میں عام طور پر تمام تر فٹبالروں کا کریئر ختم ہو جاتا ہے، کرسٹیانو رونالڈو نے گذشتہ روز اڑتیس سال کی عمر میں ایک بار پھر گولڈن بوٹ حاصل کیا ہے…
وہ تیرہ اسٹار فٹبالر، جن کی اگلی منزل سعودی پرو لیگ ہو سکتی ہے
سعودی عرب 2030 ورلڈ کپ کی میزبانی کے حصول کی کوششوں کو مزید مستحکم کرنے کے مقصد کے تحت کئی بڑے نام کے ستاروں کو اپنی پرو لیگ کا حصہ بنا کر میدان میں اتارنے کی کوشش میں موسم گرما کی منتقلی کے سیزن میں بڑی رقم خرچ کرنے کے لیے تیار ہے اگرچہ سمر…
”یہ میسی کا آخری نہیں، پہلا ورلڈ کپ تھا!“ میسی کے سب سے بڑے خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے کی داستان
قطر کے لوسیل اسٹیڈیم کی تاریکی میں لیونیل میسی اکیلے ہی روشنی میں اس ایک انعام کو حاصل کرنے کے لیے آگے بڑھے، جو ان کے سنہری کیریئر کے دوران تکلیف دہ حد تک ان سے دور رہا ارجنٹینی فٹبال کی تاریخ کے پینتیس سالہ عظیم کھلاڑی اس عظیم لمحے سے قبل اپنے ہاتھ…