سطحِ سمندر میں اضافہ بعض ممالک کے لیے ’سزائے موت‘ کے مترادف: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ 1900ع کے بعد سے سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش، چین، بھارت اور نیدرلینڈز جیسے ممالک خطرے میں ہیں۔ نشیبی ساحلی علاقوں میں رہنے والے تقریباً نوے کروڑ افراد کو شدید خطرے کا سامنا ہے“…