اب چیٹ جی پی ٹی لوگوں کو گھر بھی تلاش کرکے دے گا
امریکی ریئل اسٹیٹ کمپنی زیلو نے ایک ایسا چیٹ جی پی ٹی پلگ اِن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین گھر خریدنے یا کرائے پر حاصل کرنے کے لیے مدد لے سکیں گے یہ پلگ اِن اس حوالے سے صارفین کو مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کے ساتھ بات چیت کرنے میں…
یہ چیٹ جی پی ٹی کیا بلا ہے؟
لگ بھگ پانچ ماہ قبل (تیس نومبر) مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجینس یا اے آئی) سے مسلح ایپ جیٹ جی پی ٹی متعارف ہوا تو اس نے ہلچل مچا دی۔ عام لوگ خوش ہو گئے مگر بہت سے ادارے اور سرکاریں پریشان ہو گئے۔ چالیس کروڑ سے زائد افراد اسے مفت ڈاؤنلوڈ کر چکے ہیں۔…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے! بل گیٹس
کچھ عرصہ قبل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی اصطلاح نئی نئی سی معلوم ہوتی تھی، لیکن ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے اسے اب ایک عام مروج اصطلاح بنا ڈالا ہے، لیکن ساتھ ہی اس خدشے کو بھی جنم دیا ہے کہ کیا ’ٹرمینیٹر‘ ہماری حقیقی زندگی میں بھی…
چیٹ جی پی ٹی کا ماتھا گھوم گیا، الٹے سیدھے جواب دینے شروع کر دیے!
مائکروسافٹ کی چیٹ جی پی ٹی سے چلنے والی نئی مصنوعی ذہانت صارفین کو ’بےمعنی‘ پیغامات بھیج رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ بند ہونے والی ہے مائکروسافٹ کے بنگ سرچ انجن میں بنایا گیا یہ سسٹم اپنے صارفین کی توہین کر رہا ہے، ان سے جھوٹ بول رہا ہے اور ایسا لگتا…
نقل کی گنجائش ختم: چیٹ جی پی ٹی کی تحریر پکڑنے والا ٹول تیار کر لیا گیا!
دنیا بھر میں میڈیکل اور پروفیشنل امتحانات کامیابی سے پاس کرنے والے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ نے پاکستان کے اعلٰی تعلیم کے ادارے ایچ ای سی کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور اس حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لیے ماہرین کا گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے…