چی گویرا کی کہانی، جو آج بھی ظلم اور جبر کے خلاف مزاحمت کی علامت ہے!
14 جون سنہ 1928 کو ارجنٹینا کے علاقے روساریو کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والا ارنسٹو گویرا ڈی لا سرنا کو دنیا چی گویرا کے نام سے جانتی ہے۔ اس نے بیونس آئرس یونیوسٹی سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی زمانہ طالب علمی میں اسے جنوبی اور وسطی امریکہ میں بہت…