بھارت: ’گرل فرینڈ نے دھوکہ دیا تو عمارت کو آگ لگا دی‘، سات افراد ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں سوارن باغ کالونی کی عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے بعد حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے یہ قدم ایک لڑکی کی وجہ سے اٹھایا جو اسے محبت میں بے وقوف بنا رہی تھی یاد رہے کہ عمارت میں آگ…