’لاہور میں اورنج لائن ٹرین، بلوچستان میں چیک پوسٹیں بنائی جاتی ہیں‘
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں بلوچستان کے مسائل اور ان کے حل کے لیے مذاکرات اور ڈائیلاگ کی ضرورت سے متعلق اظہار خیال کے لیے موجود پرجوش پینل ڈسکشن میں سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں نے مقامی لوگوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی، جہاں بلوچ اور پختون نوجوانوں کی بڑی…
بلوچستان میں بس کے مالک نے اپنی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی بس کو آگ کیوں لگادی؟
لسبیلہ – بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں اتوار کو ایک ٹرانسپورٹر نے اپنی ایک قیمتی بس کو کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر ’احتجاجاً‘ نذرِ آتش کر دیا تھا، جس کے بعد اس واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اس حوالے سے بس کے مالک حاجی داد محمد…