ممکنہ بارشوں کے پیشِ نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں ہلکی سے متعدل بارش کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے این ڈی ایم اے نے امریکی موسمیاتی نشریاتی ادارے ’دی ویدر چینل‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کچھ علاقوں میں…