’جادوئی پتھر‘ حاصل کرنے کے لیے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ستر سالہ شخص قتل
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک ستر سالہ شخص کو اپنے پاس ’پارس پتھر‘ کی موجودگی کا دعویٰ مہنگا پڑ گیا اور اس دعوے کی قیمت اسے اپنی جان دے کر چکانی پڑی اطلاعات کے مطابق دس افراد نے ’جادوئی پتھر‘ نہ دینے پر ستر سالہ شخص کو تشدد کرکے قتل کر دیا بھارتی اخبار…