دنیا کی دو تہائی دولت پر ایک فی صد افراد قابض ہو گئے!
دنیا بھر میں غربت کے حوالے سے کام کرنے والے ایک عالمی ادارے آکسفیم نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچیس برسوں میں پہلی بار شدید امارت اور شدید غربت میں ایک ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ اور دنیا کی دو تہائی دولت صرف ایک فی صد افراد کے ہاتھوں میں چلی گئی…