نظام آلودہ تھا، اب تعفن زدہ ہو چکا!
چھ ججز کا خط منظر عام پر آتے ہی کہیں انقلاب کی نوید سنائی گئی تو کہیں سازش کی بو سونگھتے ہوئے مناسب بندوبست کیے جانے کا اعلان ہوا۔ یہ پریم پتر اچانک منظرِ عام پر نہیں آیا۔ اس کا بیک گراؤنڈ ہے، دو بار یہ ججز اپنے چیف جسٹس سے شکایت لگا چکے ہیں۔…
پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون
اگر کسی ہائی کورٹ کے آٹھ میں سے چھ جج برسرِ عام تحریری طور پر متفق ہوں کہ انٹیلیجینس ایجنسیوں کی کھلی مداخلت کے سبب عدلیہ انصاف نہیں دے سکتی تو اس واقعے کو پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون سمجھنا چاہیے۔ یہ سب اچانک سے نہیں ہوا۔ سب سے پہلے اسی اسلام آباد ہائی…
کم عمر ملزم کے خلاف ریپ کی کوشش کا مقدمہ: ’چیٹ جی پی ٹی‘ کی مدد سے پاکستان کا پہلا عدالتی فیصلہ!
صوبہ پنجاب کے شہر پھالیہ کے ایک جج نے کم عمر ملزم کو ریپ کی کوشش کے الزام میں ضمانت قبل از گرفتاری دینے کے فیصلے میں مصنوعی ذہانت کا سہارا لیا ہے۔ جج نے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر ’چیٹ جی پی ٹی فور‘ سے مدد لینے کو اپنے فیصلے کا حصہ بھی بنایا…
نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی؟
قانون کی حکمرانی کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر بہت نیچے آتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کوئی گفتگو کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ حالاں کے اس ملک کو در پیش بیشتر مسائل کی وجہ ہی قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔ قانون کی حکمرانی کی کچھ بنیادی شرائط ہیں، جن…