چیف سلیکٹر اور برطانوی کمپنی
’’کیا آپ کو پتا ہے کہ انضمام الحق کے پلیئرز ایجنٹ کی کمپنی میں شیئرز ہیں‘‘ جب مجھے کسی نے یہ بتایا تو میرا جواب تھا اس میں کون سی راز کی بات ہے سب جانتے ہیں کہ طلحہ رحمانی برسوں سے انضمام کے بھی منیجر ہیں مگر شیئرز والی بات کو ثابت کیسے کریں۔…