غم کی اندوہناک کہانیاں: غزہ کی پٹی میں سترہ ہزار بچے اپنے والدین سے جُدا ہوئے، یونیسف
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے ایک محتاط تخمینے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے کم از کم سترہ ہزار بچے تقریباً چار ماہ سے لاوارث یا اپنے والدین جُدا ہو گئے ہیں۔ فلسطینی علاقوں میں یونیسیف کے ترجمان جوناتھن کِرکس کا کہنا ہے کہ…