تپتی دھوپ (ترک ادب سے منتخب افسانہ)
بچہ: ”اماں۔۔ اماں! کل صبح سے پہلے مجھے جگا دینا۔“ ”تم پھر نہیں جاگو گے۔“ ”نا جاگوں تو میرے جسم میں سوئی چبھونا، میرے بال کھینچنا، میری پٹائی کرنا۔“ پیلے چہرے والی پتلی دبلی عورت کی سیاہ آنکھوں میں خوشی سے بھرپور چمک دوڑ گئی۔ ”اور اگر تم پھر بھی نہیں جاگے…
امریکہ میں غلامی، جس سے مر کر ہی رہائی ملتی تھی
سولہویں صدی میں جب نوآبادکار انگلستان سے امریکہ آئے اور اپنی بستیاں آباد کیں تو انہیں مختلف شعبوں میں کام کے لیے نوکر اور غلام چاہیے تھے۔ اس کی وجہ سے کالونیوں میں طبقاتی تقسیم پیدا ہوئی۔ امریکہ کی نئی کالونیوں میں کاریگروں، مزدوروں اور کسانوں کی سخت…
جبری مزدوری کی تاریخ
دوسرے یورپی ملکوں کی طرح ہالینڈ نے بھی جنوبی امریکہ اور کریبین جزائر میں اپنی نوآبادیاں قائم کیں۔ کام کرنے کے لیے افریقہ سے غلاموں کو لایا گیا، جنہوں نے بڑے بڑے کھیتوں میں کاشت کاری کی اور مختلف شعبوں میں بحیثیت کاریگر اور ہنرمند کام کر کے اپنے مالکوں کو…
مزدور بچوں کو قانون بھی بچانے سے قاصر
پرندے پالنے کے شوقین لوگوں کا سب سے پسندیدہ ٹھکانہ پرندوں کی مارکیٹ ہوتی ہے پرندوں کی مارکیٹ میں چھوٹی چھوٹی دکانوں میں ایک دوسرے سے جڑے اوپر تلے چھوٹے چھوٹے پنجروں میں طرح طرح کے بےچین پرندے اپنی چونچیں پنجرے کی جالیوں پر مارتے رہتے ہیں کہ شاید کسی طرح…
کوئٹہ: جان محمد کے ہاں ’ساٹھویں‘ بچے کی پیدائش، ’بیگمات بھی مزید بچے پیدا کرنا چاہتی ہیں‘
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سردار حاجی جان محمد خان کے ہاں اتوار کو ساٹھویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جان محمد کے مطابق، ان کے بچوں میں سے پانچ اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں، جبکہ پچپن حیات اور صحت مند ہیں جان محمد کہتے ہیں کہ وہ اس پر اکتفا…
چراغ تلے اندھیرا۔۔ مشہور فٹبالرز کے لیے جوتے تیار کرنے والے مزدور تنخواہ بڑھانے کے مطالبے پر نوکری سے بے دخل
دنیا کی نظریں جب قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی چکا چوند میں کھوئی ہوئی تھیں، اور وہ مشہور فٹبالرز کی شاندار مہارت اور ان کی جانب سے کیے گئے گولوں پر جشن منا رہے تھے، وہیں ان فٹبالرز کے جوتوں کی تیاری میں مصروف مزدور زندگی کے تلخ اوقات کا سامنا کر رہے…
مختارکار کے گھر پر حملے کی وڈیو سامنے آگئی
حیدر آباد : سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں مختارکار ماجد خاصخیلی کے گھر سے نوجوان کی لاش ملنے کے بعد ملازم عثمان سومرو کے ورثا کی ماجد خاصخیلی کے گھر پر حملےکی وڈیو سامنے آئی ہے وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل افراد نے ماجد…