ہمارے بچے بگڑ کیوں گئے؟
اس ماں کو باغ کی طرف کھلتی کھڑکی کے سرہانے اکیلے ہی بیٹھنا تھا کیونکہ جس رستے پر وہ چل رہی تھی وہ بلآخر اس کھڑکی پر ہی آکر ختم ہوتا تھا۔ تو اگر آج وہ اس خالی باغ کی طرف کھلتی کھڑکی کے کنارے بیٹھی اندر اور باہر کی خموش تنہائیوں کو جیتی ہے…