لوگ مرنے کے بعد دفنائے جاتے ہیں، ہم زندہ دفن ہو گئے۔۔ 69 روز تک ’زندہ دفن‘ رہنے والے چِلی کے 33 مزدوروں پر کیا بیتی؟
”لوگ مرنے کے بعد دفنائے جاتے ہیں مگر ہم زندہ دفن ہو گئے ہیں اور اب موت کا انتظار کرنا ہے۔“ یہ الفاظ اس دھماکے اور پھر مچنے والے شوروغوغا، چیخوں، کھانسنے اور کان پھاڑتی ’ہیلپ‘ کی آوازوں کے تھمنے کے تھوڑی دیر بعد ابھرے، تو سننے والوں کو اندازہ ہوا کہ وہ…
تاریخ کا سب سے شدید زلزلہ، جس نے زمین کا جغرافیہ بدل کر رکھ دیا!
یہ 22 مئی سنہ 1960 کی بات ہے، جب لاطینی امریکہ کے جنوب میں واقع ملک چلی کو تاریخ کے سب سے شدید زلزلے کا سامنا کرنا پڑا تھا زندگی معمول کے مطابق رواں دواں تھی۔۔ یہ دوپہر کے 3:11 وقت تھا کہ اچانک تقریباً دس منٹ تک بحرالکاہل کی ساحلی پٹی کے لگ بھگ…
چلی میں اچانک 25 میٹر وسیع اور 200 میٹر گہرا گڑھا نمودار
ماہرین اس وقت حیران رہ گئے جب چلی میں تانبے کی ایک کان کے قریب بہت کم وقت میں ایک گڑھا (سنک ہول) نمودار ہو گیا، جو 25 میٹر چوڑا اور 200 میٹر گہرا ہے چلی کے میڈیا کے مطابق دارالحکومت سینٹیاگو سے 665 کلومیٹر شمال میں واقع قصبے ٹیرا امریلا سے چند میٹر کے…
چلی میں دنیا کی ’انتہائی بڑی دوربین‘ کی تعمیر جاری
جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ایک ’بہت بڑی دوربین‘ کی تعمیر جاری ہے، جس کی مدد سے آسمان کا مشاہدہ کرنے کی صلاحیت پانچ ہزار گنا تک بڑھ جائے گی امید کی جا رہی ہے کہ یہ ایکسٹریملی لارج ٹیلی اسکوپ (ای ایل ٹی) 2027ع تک کام شروع کر دے گی۔ اسے چلی میں…