وہ آگ، جس میں جنگلات ہی نہیں لوگوں کے روزگار بھی بھسم ہو گئے!
45 سالہ مسام خان کچی مٹی کے بنے اپنے گھر کے باہر بیٹھے تھے۔ وہ سکتے کے عالم میں کسی سوچ میں گم تھے۔ ان کے بچے ننگے پیر ان کے گرد دوڑ بھاگ رہے تھے اور اس بات سے بے خبر تھے کہ ان کے والد اس عالم میں کیوں بیٹھے ہیں مسام بہت…
بلوچستان: آگ سے چلغوزے اور زیتون کے کتنے درخت تباہ اور بحالی میں کتنا عرصہ درکار؟
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد درخت شدید نقصان سے دوچار ہو کر تباہ ہو گئے ہیں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے پہنچنے والے نقصان کو پورا کرنے…
شیرانی میں لگی آگ نے صرف چلغوزے کا جنگل ہی نہیں نگلا، مارخوروں کو بھی متاثر کیا
دو ہفتوں سے زائد عرصے تک جنگلات میں تباہی پھیلاتی آگ کے بارے میں ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر ڈی آئی خان، خان ملوک بتاتے ہیں ”آگ سے جلنے والے یہ جنگلات ہزاروں فٹ بلند پہاڑوں پر واقع تھے اور یہ ناممکن تھا کہ انسان اپنے طور پر اس آگ کو بجھا سکے“ اب اگرچہ یہ تباہ…