چمپینزی بھی انسانوں کی طرح جنگی حکمتِ عملی اپناتے ہیں۔۔!
ان کی تعداد تیس تھی، جو ایک پُرخطر علاقے میں سرحدی گشت کے دوران دشمن کی حرکات و سکنات پہ نظر رکھنے کی غرض سے ایک پتھریلی پہاڑی پر چڑھ رہے تھے۔۔ لیکن جلد ہی یہ احساس ہونے پر کہ اس طرح دشمن کی آوازوں کا پتہ لگانا، انہیں خطرے کے قریب لے جائے گا،…