چین میں پراسرار قسم کی سانس کی بیماری میں اضافہ، کیا نئی وبا سر اٹھا رہی ہے؟
چین میں رواں سال موسم سرما میں پہلی بار کووڈ-19 پابندیوں میں نرمی کے بعد شمالی علاقوں میں نمونیا کی پراسرار قسم کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث کئی بچے متاثر ہوئے ہیں قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق پراسرار قسم کی سانس کی…
کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں؟
آپ مانیں یا نہ مانیں ہمارے نگران وزیر اعظم کا تو یہی خیال ہے، انہیں نگران وزیر اعظم بنانے والے سیاستدان بھی یہی کہتے ہیں کہ انہیں تو ایک پرچی پکڑائی گئی تھی، اس پر کاکڑ صاحب کا نام لکھا ہوا تھا۔ یقیناً انہیں نگران وزیر اعظم بنانے سے پہلے کسی کو جرأت…
سرکاری ٹی وی کی اینکر مہتاب چنا، جنہوں نے ضیا الحق کو ’نہ‘ کہا
مہتاب چنا جب سنہ 1976 میں اپنا ماسٹرز مکمل کرنے کے لیے امریکہ کے ایمہرسٹ کالج جا رہی تھیں تو وہ جس پاکستان کو چھوڑ کر جا رہی تھیں، وہاں اس وقت نوزائیدہ جمہوریت تھی۔ جب دو برس بعد سنہ 1978 کی گرمیوں میں وہ وطن واپس آئیں تو ملک میں آمریت کا راج تھا۔…
مشرقِ وسطیٰ میں ’چینی سلطنت‘ کا ظہور
چین کی وساطت سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کئی برسوں سے منقطع سفارتی تعلقات کی بحالی پر امریکہ کی جانب سے محتاط ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے خطے میں ریاض کے خلاف تہران کی پراکسی جنگ کے خاتمے کے امکان کو امریکہ بھی دبے لفظوں میں سکیورٹی سے متعلق اپنے غیر…
بھارت: بیٹی کی نازیبا وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی شکایت پر ایک فوجی ’لنچنگ‘ کی بھینٹ چڑھ گیا
یہ دردناک کہانی ایک نو عمر لڑکی کی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ایک نوجوان سے دوستی کی مگر اس نوجوان نے اس لڑکی کی فحش وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ اس کے بعد اس کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس نے نوعمر لڑکی سے زندگی کے تمام خواب چھین…