برطانیہ کا کیئر ویزا فراڈ، جس کا نشانہ سینکڑوں پاکستانی بنے
فرزانہ خان (فرضی نام) کا تعلق ضلع جہلم سے ہے۔ وہ گذشتہ چھ ماہ سے برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں اپنے خاوند کے ساتھ دھکے کھا رہی ہیں۔ ان کے پاس روزگار ہے اور نہ ہی سر چھپانے کی جگہ، گزر اوقات کے لیے وہ مختلف خیراتی اداروں کی محتاج ہو کر رہ گئی…
سیکیورٹی ادارے اور خفیہ ایجنسیاں بلوچ طلبہ کو لاپتا کرنے میں ملوث ہیں: عدالتی کمیشن کی رپورٹ
پاکستان میں مختلف تعلیمی اداروں سے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں اور دیگر الزامات پر قائم کردہ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے تردید کے باوجود اس بات کے زبانی اور تحریری شواہد موجود ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور خفیہ…
’کیا معاملہ اقوام متحدہ میں بھجوائیں؟‘ بلوچ طلبا گمشدگی کیس میں نگراں وزیراعظم کی طلبی
بلوچ طلبا کی گمشدگی اور بازیابی سے متعلق معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو اگلی سماعت پر طلب کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سماعت بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی جس…
پاکستان کے نگران وزیراعظم کا وہ بیان، جس کی وجہ سے افغان طالبان نے پاکستانی امداد لینے سے انکار کیا۔۔
پاکستان اور افغانستان کے پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید تناؤ دیکھا جا رہا ہے۔ افغانستان میں گذشتہ ہفتے کے روز آنے والے زلزلے میں کم از کم دو ہزار افراد ہلاک ہو گئے اور متعدد گاؤں متاثر ہوئے تھے۔ اس کے بعد بدھ کے روز ایک اور زلزلہ آیا، جس سے مزید نقصانات…