ڈکیتی کی وڈیوز فیسبک پر اَپ لوڈ کرنے والے کراچی کے ’وی لاگر گینگ‘ کی کہانی
کراچی کے ایک گنجان آباد علاقے میں قدرے سنسان سڑک کے وسط میں مسلح نوجوانوں کی ٹولی کچھ یوں کھڑی ہے، گویا کسی فلم کی شوٹنگ ہو رہی ہے، کیونکہ قریب ہی ایک نوجوان اس پورے منظر کو فلم بند کر رہا ہے وہاں سے گزرتے راہگیر بھی اس پوری سرگرمی کو ایک فلم کا…