امریکی شہری کا چترال میں مارخور کا ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں شکار
اسلام آباد – پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں ایک امریکی شہری نے پونے تین کروڑ روپے (ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر) کے عوض پاکستان کے قومی جانور مارخور کا شکار کیا ہے محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق جمعے کو لوئر چترال کی تھوشی مارخور کنزرونسی…