”صوبہ سندھ سے ہیضے کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کا خطرہ ہے“ ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں ہیضے کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خبردار کیا ہے کہ بیماری کے صوبہ سندھ سے ممکنہ طور پر بین الاقوامی سطح پر پھیلنے کا خطرہ موجود ہے عالمی ادارہ صحت نے تازہ ایڈوائزری جاری کرنے کی وجوہات پیش کرتے ہوئے کہا کہ…
بلوچستان: ہیضے کی وبا پر حکومتی غفلت پر شہری عدالت جا پہنچا
کئی روز گزرنے کے باوجود بلوچستان کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا برقرار ہے اور حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اب تک سات افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ آزاد ذرائع اس کی تعداد زیادہ بتاتے ہیں، جس پر مبینہ حکومتی غفلت کے خلاف ایک وکیل عمران بلوچ نے…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا: بائیس اموات کے بعد بالآخر انتظامیہ جاگ گئی
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے مقامی طور پر بائیس افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جارہا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ کے مطابق اب تک چھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ 2400 کے قریب مریض ہسپتال لائے گئے تھے، جنہیں طبی امداد…
پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے میں اضافہ، سرکار حرکت میں
لاہور: صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے بعد ناقص آئس کریم اور مشروبات کی فروخت پر پابندی اور پینے کے پانی کی سیمپلنگ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے سے اموات میں اضافہ، لوگوں میں خوف و ہراس
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہیضہ کی وبا پھوٹنے کے بعد صورتحال مزید ابتر ہوتی جا رہی ہے نور حسن بگٹی کا علاقے کی صورت حال بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ چالیس ہزار کی آبادی میں ایسا گھر نہیں، جس کا کوئی نہ کوئی فرد اس خطرناک بیماری سے متاثر…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا پھیلنے پر ایمرجنسی نافذ، کراچی بھی خطرے میں
صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد اعظم بگٹی نے بتایا کہ صورتحال سنگین ہونے کے باعث علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی: ’انسان، جانور ایک ہی جوہڑ سے گندا پانی پیتے ہیں‘
”ہمارے علاقے کی گیس پورے ملک کو جاتی ہے مگر ہم پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ جانور پیاس سے مر رہے ہیں، ہمارے بچے ایسا گندا اور بدبودار پانی پینے پر مجبور ہیں، جس کے جوہڑ کے قریب کسی دوسرے علاقے کا شخص شاید چند سیکنڈ کے لیے بھی کھڑا نہ ہو…