پبلک دانشور
پبلک دانشور جدید دور کی پیداوار ہے۔ یہ وہ ماحول تھا کہ جب پرنٹنگ پریس نے کتابیں چھاپنا شروع کر دی تھیں۔ پبلشنگ ادارے قائم ہو رہے تھے۔ اخباروں اور رسالوں کی اشاعت نے علمی اور ادبی ذوق کو پھیلا دیا تھا۔ دانشوروں کی مجلسیں ہونے لگی تھیں، جہاں بحث و مباحثے،…