ڈی این اے نے کرسٹوفر کولمبس کے بارے میں حیران کن انکشاف کیا ہے!
تاریخ کے پردے پر ایک بادبانی جہاز اُبھرتا ہے۔ ہوا میں صلیب کا پرچم لہرا رہا ہے، اور کرسٹوفر کولمبس کے چہرے پر اُس شخص کی بے یقینی جھلک رہی ہے جسے معلوم نہیں کہ وہ غلط سمت جا کر بھی دنیا کی سمت بدل دے گا۔ 1492 کا وہ لمحہ جب کولمبس کی نگاہ…
امریکا کا پہلا یہودی (2)
تین اگست چودہ سو بانوے کو اسپین کی بندرگاہ پالوس سے تین مضبوط چوبی جہاز (سانتاماریا، پنتا، نینا) ہندوستان دریافت کرنے نکلے۔تینتیس دن بعد انہیں زمین کے آثار نظر آئے۔ جسے وہ ہندوستان سمجھ رہے تھے وہ بحرہ کیربئین کا جزیرہ بہاماز نکلا۔ مقامی لوگوں نے انہیں…